اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کا سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے تازہ ترین کارروائی میں شامی فوج نے اسٹراٹیجک شہر مورک کو آزاد کرالیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے مورک شہر کے اطراف کے دیہاتوں کو بھی داعش دہشت گردوں سے پاک کردیا ہے۔ مورک شہر حماہ کے شمال میں واقع ہے۔ شہر مورک دمشق اور حلب کے درمیان واقع ہے اس لئے اسٹراٹیجک اہمیت کا حامل ہے۔
.......
/169